لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1اسلام ميں عورت کا مقامdownloadicon-1
2البتہ اس کي بيوي کو ہم نے طے کيا ہے کہ وہ ( شہر ميں ) پيچھے رہ جانے والوں (اور ہلاک ہونے والوں) ميں سے ہو ۔ [حجر ، 60 ]download-disicon-0
3اللہ تمہيں نصيحت کرتاہے کہ اگر تم مومن ہو تو ہرگز ايسے کام کا تکرار نہ کرنا- [نور ، 17 ]download-disicon-0
4ان دونوں نے کہا: پروردگارا! ہم نے اپني جانوں پر ستم کيا، اکر تو ہم کو نہ بخشے اور ہم پر رحم نہ کرے تو ہم گھاٹا اٹھانے والوں ميں سے جائيں گے ۔ [اعراف ، 23 ]download-disicon-0
5ان دونوں نے کہا: پروردگارا! ہم نے اپني جانوں پر ستم کيا، اکر تو ہم کو نہ بخشے اور ہم پر رحم نہ کرے تو ہم گھاٹا اٹھانے والوں ميں سے جائيں گے ۔ [اعراف ، 23 ]download-disicon-0
6ان لوگوں نے فرشتوں کو ، جو کہ خدا کے بندے ہيں ، موٴ نث سمجھ رکھا ہے . آ ياوہ اِن کي تخليق کے وقت شاہد اور موجُود تھے ؟ان کي يہ گواہي لکھي جائے گي اوراس بار ے ميں ان سے پوچھا جائے گا ۔ [زخرف ، 19 ]download-disicon-0
7ان لوگوں نے چار گواہ کيوں پيش نہيں کيے ، اب جب کہ وہ گواہ پيش نہيں کرسکے تو اللہ کے نزديک وہ جھوٹے ہيں- [نور ، 13 ]download-disicon-0
8ان لوگوں نے چار گواہ کيوں پيش نہيں کيے ، اب جب کہ وہ گواہ پيش نہيں کرسکے تو اللہ کے نزديک وہ جھوٹے ہيں- [نور ، 13 ]download-disicon-0
9ان کے پاس لوٹ جاؤ (اور انھيں جا کر بتا دو کہ) ہم ايسے لشکروں کے ساتھ ان کي طرف آئيں گے جن سے مقابلے کي طاقت ان ميں نہيں ہوگي اور انھيں اس سرزمين سے ذليل کرکے نکال ديں گے اور وہ نہايت ہي حقير ہوں گے- [نمل ، 37 ]download-disicon-0
10انھوں نے جنوں ميں سے خدا کے شريک قرار ديئے ہيں، حالانکہ خدا نے اُن سب کو پيدا کيا ہے اور انھوںنے خدا کے لئے بيٹے اور بيٹياں جھوٹ اورجہالت سے بنا رکھے ہيں، خدا اس بات سے منزہ وبرتر ہے جو يہ اس کي توصيف (ميں بيان) کرتے ہيں۔ [انعام ، 100 ]download-disicon-0
11انھوں نے کہا کيا حکم خدا پرتعجب کرتي ہو، يہ خدا کي رحمت اور اس کي برکتيں ہيں جو تم اہل بيت پر کيونکہ خدا حميد اور مجيد ہے ۔ [هود ، 73 ]download-disicon-0
12انھوں نے کہا: اے لوط! ہم تيرے پروردگار کے رسول ہيں، وہ ہرگز تجھ پر دسترس حاصل نہيں کرسکيں گے، وسطِ شب اپنے خاندان کے ساتھ (اس شہر سے)چلا جااورتم ميں سے کوئي بھي اپني پشت کي طرف نگاہ نہ کرے، مگر تيري بيوي کہ وہ اسي بلا ميں گرفتار ہوگي کہ جس ميں لوگ گرفتارdownload-disicon-0
13انہوں نے اس کا جواب صرف يہ ديا کہ ايک دوسرے سے کہا: لوط کے خاندان کو اپنے شہر اور علاقے سے نکال باہر کرو کہ يہ بڑے پاکدامن لوگ ہيں- [نمل ، 56 ]download-disicon-0
14اور (ياد کرو اس وقت کو ) جب ہم نے بني اسرائيل سے عہد و پيمان ليا کہ تم خدائے يگانہ کے سوا کسي کي عبادت نہيں کرو گے اور ماں باپ ، ذوي القربيٰ ، يتيموں اور مسکينوں کے ساتھ نيکي کرو گے اور لوگوں سے اچھے پيرائے ميں بات کرو گے ، نيز نماز قائم کرو گے اور زکوٰهdownload-disicon-0
15اور (ياد کرو اس وقت کو ) جب ہم نے بني اسرائيل سے عہد و پيمان ليا کہ تم خدائے يگانہ کے سوا کسي کي عبادت نہيں کرو گے اور ماں باپ ، ذوي القربيٰ ، يتيموں اور مسکينوں کے ساتھ نيکي کرو گے اور لوگوں سے اچھے پيرائے ميں بات کرو گے ، نيز نماز قائم کرو گے اور زکوٰهdownload-disicon-0
16اور اس بات کا تم پر کوئي گناہ نہيں اور اس ميں کوئي حرج نہيں کہ اشارے کنائے سے تم ان عورتوں سے) خواستگاري کرو (جن کے شوہر وفات پاچکے ہيں) يا بلا اظہار دل ميں اس کے ليے پختہ ارادہ کرلو۔ خدا جانتاتھا کہ تم ان کي ياد ميں گرفتار ہوجاؤگے (اور وہ معقول طريقے سےdownload-disicon-0
17اور اس طرح سے ان کو دھوکا دے کر (ان کے مقام و درجہ سے) نيچے گراديا، اور جس وقت انھوں نے درخت سے چکھا، ان کا اندام (شرم گاہ) ان کے لئے نماياں ہو گيا اور انھوں نے درخت کے پتوں کو ايک دوسرے پر رکھنا شروع کيا تاکہ اس کو چھپائيں ان کے پروردگار نے ان کو نِدا کيdownload-disicon-0
18اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
19اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
20اور اس وقت کو ياد کرو کہ جب پيغمبر نے اپنا ايک راز اپني بيويوں ميں سے بعض کو بتلايا، ليکن جب اس نے اس راز کو افشاء کرديا تو خدا نے پيغمبر کو اس سے آگاہ کيا اور پيغمبر نے اس کا ايک حصہ تو اس سے بيان کيا اور ايک حصہ بيان نہ کيا- جب پيغمبر نے اپني بيوي کو اسdownload-disicon-0
21اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
22اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
23اور اسي طرح سے اس کي وہ بيوي جو ايندھن اٹھانے والي ہے- [مسد ، 4 ]download-disicon-0
24اور اسے (سليمان نے) غير خدا کي عبادت سے روک ديا کيونکہ وہ کافروں ميں سے تھي- [نمل ، 43 ]download-disicon-0
25اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]download-disicon-0
26اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نکاح کر چکے ہيں ۔ مگر وہ جو ہو چکا ہے ( اس حکم کے نازل ہونے سے پہلے ) کيونکہ يہ کام برا ، باعث نفرت اور غلط ہے ۔ [نساء ، 22 ]download-disicon-0
27اور اپني بيوي اور اولاد سے- [عبس ، 36 ]download-disicon-0
28اور اپني بيويوں اور کنيزوں کے سوا(جو بيويوں کے حکم ميں ہيں) وہ کسي سے جنسي آميزش نہيں رکھتے ، اور ان سے بہرہ مند ہونے پر ان کي کوئي علامت نہيں ہوگي- [معارج ، 30 ]download-disicon-0
29اور اپني ماں اور باپ سے – [عبس، 35 ]download-disicon-0
30اور اپنے گھروالوں کو نماز کا حکم دو اور تم بھي اس کي انجام دہي پر پايند رہو- ہم تم سے روزي نہيں چاہتے بلکہ ہم ہي تمہيں روزي عطا کرتے ہيں اور اچھا انجام تو تقوي کےليے ہے- [طه ، 132 ]download-disicon-0